Zindagi Mukhtasir Ho Ja by Imama Nadeem Novel Complete Pdf Forced Marriage Based Urdu Novel Posted on Novel Bank.
زندگی مختصر ہوجا مکمل ناول ازقلم امامہ ندیم پارٹ ٹو پری ناول۔
یہ کہانی سدر اور حجاب کی ہے ۔۔سدرہ جو بھائیوں کی لاڈلی اور ایک سیدھی سادی سی اور خوش مزاج لڑکی ہے جس کی شادی اس کی بھابھی حسد میں آ کر اٹلی میں رہنے والے ایک اوباش لڑکے سے کروا دیتی ہے۔۔
حجاب جس کی ماں اسے چند ماہ کی عمر میں ہی اُس کی خالہ کو دے دیتی ہے ۔۔حجاب کا سامنا ایک انڈر ولڈ کے آدمی سے ہوتا ہے جس کے بعد اس کی زندگی میں مشکلات کا آغاز ہو جاتا یے۔۔۔نیچے دئے ہوئے لنک سے اس ناول کا مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔
سیزن ون (پری ناول) بھی ڈاونلوڈ کریں
إرسال تعليق
إرسال تعليق