Dast e Sitam Novel by Rose Marrie Complete Pdf Posted on Novel Bank.
دستِ ستم مکمل ناول ازقلم روز میری (ماریہ مقدس)۔
یہ کہانی ہے درمیانے طبقے میں جنم لینے والی دو بہنوں کی۔ یونیورسٹی میں پڑھ کر مرد کی ہوس کا شکار ہو کر اپنی عزت اور زندگی گنوا دینے والی اک مظلوم لڑکی کی جس نے اپنے والدین کی تربیت، عزت و ناموس، اسلامی تعلیمات و قوانین کو پس پشت ڈال کر والدین اور خدا کے حکام کی روگردانی کی۔ یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس کی دوستی نے اسکے ساتھ ساتھ اسکے والدین کی عزت کو بھی شہر بھر میں نیلام کر دیا۔ یہ کہانی ہے اپنی بہن کی ڈھال بن کر اسکو انصاف دلانے والی اس لڑکی کی جس نے والدین اور اسلام کے ہر حکم پہ ہمہ وقت سر تسلیم خم کیا اور والدین کی خواہش کے احترام میں انجان شخص سے شادی کر کے زندگی کے ساتھ اپنی آخرت بھی سنوار لی۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق