گوہرِ نایاب افسانہ ازقلم نشاء وقار۔
ایک سانولی لڑکی کی کہانی ہے جو اہنی منگنی ٹوٹنے کے بعد صدمے سے مرجاتی ہے پھر اس کا بھائی ایک سانولی لڑکی سے شادی کرتا ہے معاشرے کی ریت بدلتا ہے خوبصورتی کے بجائے خوب سیرتی کو اہمیت دیتا ہے۔ معاشرے کی غلط رسم ورواج کو اجاگر کرتا نشاء وقار کے قلم سے لکھا اک خوبصورت افسانہ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل ڈاونلوڈ کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق