The Beauty And The Beast Love Complete Novel by Samreen Zahid Fantacy Based Online Urdu Novel Posted on Novel Bank. Pdf Urdu Novels Free Download in One Click.
یہ کہانی ہے ایک ایسے جادوگر انسان کی جو خدا کی راہ سے بھٹک گیا تھا خود پر آئی آزمائش کو وہ سمجھ نہ سکا اور اللہ سے شکوے شکایات کرنے لگا کئی سالوں تک چلتے ان شکوے شکایات میں کوئی فرق نہیں آیا تھا پھر اس کی زندگی میں اسکی بیوٹی آئی جس نے نا صرف اسے سالوں کی قید سے آزاد کروایا بلکہ اسے اللہ کے احکامات بتا کر اسے اللہ تعالیٰ کے قریب کرنے کی کوشش کی دل میں آئی بدگمانی کو آخر کار اس نے دھو ڈالا۔
پھر کہانی میں آتا ہے دوستوں کی عظیم قربانیوں کا سبق جو ہر حال میں اپنے دوست کے ساتھ رہے اسکے بعد اہم سبق آیا بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ نامی نام نہاد رشتے کا جس میں لڑکی نے اپنی نادانی میں آ کر نا صرف ماں باپ کی عزت کو درگو کر دیا اور پھر خود ایک طوائف بنی لوگوں کے دلوں کو لبھانے کا سامان بن گئی۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق