Taab e Hijran Nidaram Ay Jan by Ayesha Sadiqa Novel Complete Pdf Download


Taab e Hijran Nidaram Ay Jan by Ayesha Sadiqa Online Urdu Novel Posted on Novel Bank. Haveli Base and Revenge Based Urdu Novel.

کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو اپنی عزت اپنی ماں اور اپنی جڑواں بہن کے قتل کا بدلہ لینے کا ارادہ کرتی ہے۔۔ اور قسمت اسے انہی قاتلوں کی حویلی میں لے جاتی ہے

یہ کہانی ہے ایک ایسے سوتیلے باپ بیٹے کی جس نے جائیداد کی لالچ میں اپنے سوتیلے بیٹے کو مختلف ادوایات کے استعمال سے ذہنی مریض بنا دیا۔۔ 

اور اس بیٹے کہ انتقام کی
یہ کہانی ہے ایک ایسے اوباش کی جو لڑکیوں کی زندگی اور انکی عزت کا پنے پاؤں تلے روند دیتا ہے۔۔ اور ان کی تذلیل سے تسکین حاصل کرتا ہے 
یہ کہانی ہے ایک ایسے باپ کی جس نے اپنی اولاد کو ایک ایسا انسان بنا دیا کہ دنیا اس سے گھن محسوس کرے 

یہ کہانی ہے ایک ایسی دیہات میں بسنے والی لڑکی کی جو فقط اپنی خوبصورت سوچ سے اپنے دین کی فہم سے اپنی محبت سے اپنے شوہر کو اپنے طرف مائل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔۔

یہ کہانی ہے انتقام کی ۔۔ رشتوں میں بسے دوغلے پن کی۔۔ یہ کہانی ہے آجکل محبت کہ نام پہ ہقنے والے دھوکے کی

Related Posts

إرسال تعليق