Ishq La Hasil Novel by Ume Haani Complete Pdf Download


Ishq La Hasil Novel by Ume Haani Complete Pdf Online Urdu Novel Posted on Novel Bank. Love Story Based Urdu Romantic Novel.

یہ ایک ایسی  لڑکی کی کہانی ہے  جس کا عشق لا حاصل ہو کر بھی امر ہوگیا جس نے سب کچھ کھو کر بھی سب پا لیا۔

تین دوستوں کی کہانی جو دوستی کے اصل سے آشنا کرواتی ہے محبت ، شرارتیں اُمیدیں سب جو ان تینوں کو ایک دوسرے سے جوڑتی ہیں۔

اس کے علاؤہ اس کہانی میں وویمن ٹریفکنگ کے موضوع کو اُبھارا گیا اور اس کیلئےاپنے جان کی بازی لگا دینے والے جانبازوں کی کہانی جو اس ملک کی خاطر ہماری حفاظت کی خاطر اپنا دن رات ایک کر دیتے ہیں۔

ایک  مغرور اناپرست سنگر کی کہانی جس کا سیاہ ماضی ہمیشہ اس کے پیچھے پڑا رہتا تھا اس کو ماضی کی دلدل سے نکالنے والی پری کی کہانی ہے لا حاصل عشق
 کئی حاصل محبتوں کے بیچ ایک لا حاصل عشق کی کہانی۔

Related Posts

إرسال تعليق