Talab Bus Teri Hai Mujhe by RK Writes Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Talab Bus Teri Hai Mujhe by RK Writes Forced Marriage Based, Cousin Based, Rude Hero Based and Most Romantic Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

یہ کہانی دو کپلز کی ہیں

ایک طرفہ شازین اور انیشہ جبکہ اسکے بر عکس حارث اور اسراء

اسراء انیشہ کی بڑی بہن ہوتی ہے انکا ایک کزن حارث ہوتا ہے جو انیشہ کو پسند کرتا ہے مگر شازین انیشہ سے زبردستی نکاح کر لیتا ہے

 تبھی دوسری طرف حارث کو بھی اسراء سے نکاح کرنا پڑ جاتا ہے کیونکہ اسکی ماں نے زبردستی حارث کو اسراء سے نکاح کرنے پر مجبور کیا تھا 

 دونوں طرف محبت عروج پر تھی وہاں شازین انیشہ کو دیوانوں کی طرح چاہتا تھا اور یہاں اسراء

 میں امید کرو گی اپکو یہ ناول بہت پسند آئے گا

Related Posts

إرسال تعليق