Dil Ki Saltanat by Aqsa Tehreem Novel Complete Pdf Download


Online Urdu Novel Dil Ki Saltanat by Aqsa Tehreem Rude Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

Description:
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جس کے باپ نے اس کی ماں کو اس کے بچپن میں ہی اپاہج ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیا اور اپنی تین بیٹیوں کو بھائیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود شادی کر کے دیار غیر چلا گیا ۔۔ پھر اس نے اذیتوں اور تلخ رویوں کو سہہ کر خود کو مضبوط کیا اور اپنی بہنوں کو ماں کی طرح اپنے آنچل میں چھپا لیا اور خود کو وقت کے دھارے پر چھوڑ دیا ۔۔ وقت گزرا اور ایک ظالم اور بے حس انسان کی محبت اس کے دل میں آ بسی جس نے اس کا سب کچھ چین لیا اور اس کو تہی دامن کر دیا۔۔ محبوب کی بے رخی اور بے اعتنائی نے اس کا وجود آری سے چیر ڈالا ۔۔ 
باقی سب آپ کو ناول پڑھنے کے بعد پتا چلے گا ۔۔ مجھے امید ہے یہ ناول آپ سب کو پسند آئے گا

Related Posts

إرسال تعليق