Ye Mohabbatain Ye Shiddatain Novel by Haniya Shah Complete Pdf


Ye Mohabbatain Ye Shiddatain Novel by Haniya Shah Urdu Romantic Novel Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے ایک ایسے خاندان کی جہاں محبت تو بہت ہے لیکن دڑاڑ ڈالنے والا بھی کوئی اپنا ہی ہے۔۔
محبت کے نام پر دولت کی حوس نے بیٹی کو باپ سے شوہر کو بیوی سے اور بھائیوں کو بہن سے دور کر دیا۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے کچھ ایسے لو برڈز کی جو اپنی محبت کے لئے کچھ بھی کرنے تو تیار ہیں۔۔۔
دنیا کے لئے ایک بہترین بزنس ٹائیکون اور اپنی پرنسس کے لئے اینجل۔۔۔۔۔۔
محبت لمس کی محتاج ہوتی ھے اور لمس میں شدت نا ہو یہ کہاں کا اصول ہے۔۔۔تو اسی کہانی میں ملے گی سب کو ۔۔
محبتیں اور شدتیں ایک ساتھ۔ نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق