Tho Novel by Zaid Zulfiqar Complete Social Reforms Based and Bold Online Urdu Novel Posted on Novel Bank.
مجھے پتہ تھا کہ یہ جتنی بولڈ چیز ہے، اسے کوئی رسالہ اور پبلشر مر کے بھی نہیں چھاپے گا تو میں نے اپنے فیسبک فرینڈز کے لئیے اسے تصاویر کی شکل میں اپنی وال پہ اپلوڈ کیا تھا۔ نو اقساط پہ مشتمل یہ ناول ایک ٹرانسجینڈر کریکٹر کے سفر کی کہانی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اردو فکشن میں ایسی کہانی کبھی نہیں لکھی گئی ہے اور اس میں جن ٹاپکس پہ بات کی گئی ہے، ان پہ بات کرنے کا کسی میں حوصلہ نہیں ہے۔ یہ ایک بولڈ ناول ہے جسکی سٹرونگ لینگویج اور کچھ ڈسٹربنگ سینز بھی ہیں لیکن یہی اس کہانی کی ڈیمانڈ تھی۔ مجھے اسے کسی سنسرشپ سے گزارنا گوارا نہیں تھا تبھی اسے آن لائن لکھا۔
میں پہلے ہی بتا رہا ہوں کہ یہ ایک بولڈ چیز ہے سو اگر آپ نہیں پڑھنا چاہتے تو بیشک مت پڑھیں۔
لیکن اگر پڑھیں تو وقت گزاری کے لئیے بس ایک ناول سمجھ کر نہیں۔۔۔۔ بلکہ اس سے کچھ سیکھیں بھی۔۔۔۔۔نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق