The Beauty And The Beast Love by Samreen Zahid Novel Online Last Episode


The Beauty And The Beast Love by Samreen Zahid Novel Online Read Last Episode.

وہ بھاگتے ہوئے باہر آیا تھا آخر کار سب کو بتا کر اپنے دماغ میں آئے پلان کو انجام بھی دینا تھا دائم نے اسے بھاگتے ہوئے آتے دیکھ پریشانی سے اسے دیکھا 
سب ٹھیک تو ہے نا فرحان ؟؟
اس نے فکرمندی سے اسے دیکھتے پوچھا 
سب ٹھیک ہے دائم میرے دماغ میں ایک پلین آیا ہے ہم اس پر عمل کر کے سب کو بچا سکتے ہیں 
فرحان نے جیسے انہیں زندگی کی نوید سنائی تھی 
ککک۔۔۔۔۔کیسے 
فہد نے فوراً پوچھا تو سب بھی فرحان کی جانب متوجہ ہوئے تھے 
بتاتا ہوں سب بتاتا ہوں 
اس نے سب کو دیکھتے کہا اور سب کو اپنا پلین بتایا تھا کافی حد تک انہیں اس کا پلین اچھا اور کامیاب ہوتا لگا 
یہ کام کرے گا نا کیونکہ ہماری چھوٹی سی غلطی سب کو بہت بڑی مصیبت میں ڈال سکتی ہے 
یاسر نے پریشانی کے عالم میں اسے کہا 
یاسر ہمیں یہ خطرہ مول لینا ہوگا پھر جو قسمت میں لکھا ہوگا وہی ہوگا 
اس نے اسے دیکھتے ہوئے کہا
مگر فرحان پیٹر ہمیں نقصان پہنچانے کی پوری کوشش کرے گا 
عاطف نے پریشانی سے کہا تھا وقت ہی ایسا تھا کہ سب کو کوئی نہ کوئی پریشانی لاحق تھی 
جب اس بات کا یقین ہو جائے کہ انسان تمہارے معاملے میں رتی برابر بھی نفع یا نقصان کی قدرت نہیں رکھتے 
تو لوگوں سے الجھنا چھوڑ دو 
لوگوں سے بدگمانی اور بدظن ہونا چھوڑ دو!
جو پریشانی قسمت میں لکھ دی گئی ہے وہ آکر ہی رہے گی 
لوگ آزمائش کا ذریعہ ضرور ہو سکتے ہیں
مگر نہ تو وہ تکلیف پہنچانے کی سکت رکھتے ہیں اور نہ ہی اسے رفع کر سکتے ہیں۔

 نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔


For Online Read

Related Posts

إرسال تعليق