Sadaq Ishq Novel by Samia Khan Complete Pdf Fantasy Based Online Urdu Novel Posted on Novel Bank. Donwload Urdu Novel in Pdf format.
کہتے ہیں ہر کسی کی زندگی ایک کہانی پر مبنی ہوتی ہے
پر انکی سب کی۔۔۔
ان سب کی کہانی ایک دھوکے پر مبنی ہے۔۔۔
یہ کہانی ہے مافیہ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کی۔۔۔ انڈر ورلڈ کی دنیا کا حسینوں جمیل لیو۔۔ جس کا نام سن امریکہ جیسے پاور فل ملک کی بھی سٹی پٹی گل ہو جاتی ہے مگر و ڈرا تھا تو فقط عشق سے۔۔
یہ کہانی پتھر ایک پتھر سے دل لگانے والی ایک خوبصورت سے گولڈن آنکھوں والی باتونی لڑکی کی ہے جس نے عشق کی خاطر اپنی زندگی تک داؤ پر لگا دی۔مگر عشق کے نام پر ملا کیا فقط فریب
یہ کہانی ہے اس خوبصورت لڑکی کی۔۔ جس نے عشق کی خاطر اپنی دنیا تک پیچھے چھوڑ دی تھی مگر اسکو عشق کے نام پر ملا کیا فقط دھوکہ
یہ کہانی ہے اس شہزادے کی جس نے عشق کی خاطر اپنے ملک تک سے بغاوت کر دی مگر آخر میں عشق کے نام پر ملا کیا فقط جدائی،نفرت
مگر ان سب کے باوجود صدق دل سے عشق کیا تھا سب نے اور پا گے اپنے اپنے عشق کی منزل ۔۔۔۔
نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل ڈاونلوڈ کریں۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق