Khud Shanasi Novel by Alishba Rehmani Complete Pdf Download


Khud Shanasi by Alishba Rehmani Complete Pdf Online Urdu Novel Posted on Novel Bank. Adventure Base and Psychologist Based Complete Urdu Novel Available in Pdf Free Download.

خود شناسی ناول ایک ایسے لڑکے کی زندگی پر لکھا گیا ہے جسے شیزوفرینیا نامی نفسیاتی مسئلہ ہے جو کہ اس کے ماضی کی عنایت ہے۔اس مسئلے کے چلتے اسے غیر موجود لوگوں کی آوازیں سنائی دیتی ہیں اور پینک اٹیک ہوتا یے۔ یہ لڑک ایک تاریخ دان ہے جو کہ ایک مخصوس ٹیم کے ساتھ دنیا کے تاریخی مقامات کی سیر کو نکلا ہوا ہے۔۔ اس کا دوست محتشم اس کی اس حالت کے چلتے اسے علاج کا کہتا ہے لیکن وہ سرے سے ہی اپنی اس حالت کو ماننے سے انکار کر دیتا ہے پھر مجبوراً محتشم کو اپنی کزن سسٹر آیلین کو بلانا پڑتا ہے جو کہ ایک سائیکالوجسٹ ہوتی ہے تاکہ وہ مروان کا علاج کر سکے

نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔

Related Posts

إرسال تعليق