Ishq Novel by Anushy Gull Complete Pdf Download


Ishq Novel by Anushy Gull Cousin Based Online Urdu Novel Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی تین کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔ جنھوں نے بچپن سے ہی ایک دوسرے سے محبت کرنا شروع کر دی۔ ایک ٹرائی اینگل لو سٹوری۔

یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جو شروع سے ضدی اور ہٹ دھرم تھا.... لیکن جب عشق ہوا تو وہ ضد اور ہٹ دھرمی دور کہیں رہ گئی۔ وہ اپنا عشق تو نہ حاصل کر سکا لیکن وقت نے اسے کمپرومائز کرنا سکھا دیا۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو کم تری کا شکار تھا۔ لیکن اس کے بھائی کی ایک قربانی کی وجہ سے وہ پراعتماد شخصیت کے طور پر سامنے آیا۔ ایک شرارتی سا لڑکا۔ جس نے محبت کی۔ اور پا لی۔

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی..... جو تھوڑی سی ضدی ہے.... لیکن اپنے محبوب کے سامنے ایک شرارتی اور نٹ کھٹ سی لڑکی ہے۔ عشق تو اس نے بھی کیا.... حاصل بھی کر لیا.... لیکن بہت جلد کھو بھی دیا۔نیچے دئے ہوئے لنک مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کریں۔


انوشے گل کا یہ ناول بھی پڑھیں۔

Related Posts

إرسال تعليق