Ishq e Kamil Novel by Iqra Imran Complete Pdf Download


Ishq e Kamil Novel by Iqra Imran. Village Based and Cousin Based Happy Ending. Online Urdu Novel Posted on Novel Bank.

یہ کہانی گاؤں سے وابستہ ہے جس میں دو بھائیوں کے دو بچے ہیں ایک بھائی کا بیٹا دوسرے بھائی کی بیٹی کو پسند کرتا ہے یک طرفہ عشق وہ بس اپنے تک ہی محدود رکھتا ہے ۔۔۔
انہی کے گھر میں پرورش پانے والا انکا پھوپھو زاد جس کے باپ کی وفات کے بعد اس کے چچا نے ہر چیز پر قابض ہو کر اسے اسکی ماں سميت باہر نکال دیتا ہے  حد سے زیادہ شفیق ماموں اسکی پرورش کرتے ہیں ۔۔
لڑکے کو بھی اس ماموں زاد سے عشق ہوتا ہے جسے دوسرا کزن پسند کرتا ہے جب کہ وہ لڑکی بھی اسی پھوپھو زاد سے پیار کرتی ہے یہ آنکھوں میں پنپنے والے عشق کو قربان کر دیا جاتا ہے گھر والوں کے فیصلے کے آگے سر جھکا کر اور دوسرے کزن کی پسندیدگی کے بارے میں جاننے کے بعد اسکی لازوال دوستی پر ۔۔۔۔۔لڑکی کی شادی چچا زاد سے ہو جاتی ہے جو اسے پسند کرتا ہے جبکے انکا پھوپھو زاد جس کی شادی گھر والوں کی پسند سے ہوتی ہے 
ایک ادھورا رہ کر بھی کامل ہوجانے والے عشق کی داستان ۔۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے مکمل پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کری۔

Related Posts

إرسال تعليق