Hubb e Aneed by Wahiba Fatima Novel Episode 01


حبِ عنید ازقلم واحبہ فاطمہ سلسلہ وار ناول
قلبِ مرتضیٰ جلدی سے تیار ہو کر اپنے روم سے باہر نکلا تھا۔ یونی کے لئے پہلے ہی بہت لیٹ تھا۔ بہت ضروری اسائمنٹ سبمنٹ کروانی تھی۔

عجلت میں کچن میں داخل ہوتے وہ بری طرح کسی نازک سے وجود سے ٹکرایا تھا۔ پہلے تو بوکھلایا پھر سنبھل کر خود سے ٹکرانے والے وجود کو دیکھا تو حلق تک کڑوا ہو چکا تھا۔
نیچے دئیے ہوئے آنلان آپشن سے پوری قسط پڑھیں۔


Related Posts

إرسال تعليق