داستانِ گل مکمل ناول ازقلم فریحہ اسلام۔
یہ کہانی ہے ایک ایسی جگہ کی جہاں لڑکیوں کی تعلیم کو معیوب سمجھا جاتا تھا جہاں عورت کو ان کے حقوق سے محروم رکھا جاتا تھا اور پھر وہاں کی ایک لڑکی نے تعلیم کی روشنی سے اپنا نصیب بدلا تھا اور وہاں کے لوگوں کو بتایا تھا کہ اگر تعلیم ہو تو ہم کیا کچھ نہیں کرسکتے ایسے میں اسکے بھائی نے اسکے لئے ہمیشہ خود کو پیش کیا تھا۔ معاشرتی روروپے پر لکھا گیا اک بہترین ناول۔
إرسال تعليق
إرسال تعليق